07-06-2018

سپریم کورٹ نے نجی میڈیکل کالج کوحالت سدھارنے کے لئے تین ماہ کی مہلت دے دی ہے جبکہ کالج انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار  کی سربراہی میں قائم  بنچ نے نجی میڈیکل کالج کی فیسوں سے متعلق کیس کی سماعت  کی ۔ جس میں فاضل عدالت نے کہا کہ تمام نجی میڈیکل کالجوں کو آٹھ لاکھ 47 ہزار فیس لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔