29-09-2017

حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو عام تعطیل کا نو ٹی فیکیشن جاری کردیا ہے ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کو چھٹیاں دے کر نو ٹی فیکیشن جاری کردیا ہے ۔نوٹی فیکیشن کے مطابق 30ستمبر اور یکم اکتوبر کو عام تعطیل ہو گی ۔ واضح رہے کہ 30ستمبر کو ہفتہ جبکہ یکم اکتوبر کو اتوار ہو گا ۔