11-06-2018

پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی  میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ  کے مطابق پاکستان اور سکاٹ لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا کل سے آغاز ہو رہا ہے۔  قومی کرکٹ ٹیم کی تیاریاں عروج پر ہیں، بیٹنگ، بولنگ سمیت تمام شعبوں میں خوب ٹریننگ جاری ہے۔