02-06-2018

یشین گیمز کی تیاریوں اور اہداف کے حصول کیلئے پاکستان اسپورٹس بورڈ نے 6جون کو ہونیوالے اہم اجلاس میں شرکت کیلئے اسپورٹس فیڈریشنز کو دعوت نامہ ارسال کر دیئے  گئے ہیں ۔

حکام کے مطابق   پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن نے 8اگست سے انڈونیشیا میں منعقد ہونے والے ایشین گیمز میں 27کھیلوں میں شرکت کرنیکا فیصلہ کیا ہے ۔