07-04-2017

ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان 3 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ میچ گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایک روزہ کرکٹ میں سرفراز احمد کی قیادت میں نئے سفر کا آغاز کریں گی

دونوں ہی ٹیموں کو ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست انٹری کیلیے اپنی رینکنگ بہتر بنانے کی ضرورت ہے، اس وقت پاکستان آٹھویں اور میزبان ٹیم نویں نمبر پر موجود ہے۔ جبکہ یہ سیریز  فل ٹائم ون ڈ کپتان مقرر ہونے کے بعد سرفراز احمد کی پہلی سیریز ہوگی، وہ اس سے قبل ٹوئنٹی 20 میں کامیابی سے اپنے قائدانہ کیریئر کا آغاز کرچکے۔