10-02-2017

پاک بحریہ کی چھٹی عالمی امن مشقوں 2017 کا آغاز ہو گیا ہے، اس بار ہونے والی جنگی مشقوں میں دنیا کے 35 سے زائد ممالک کی بحری افواج حصہ لے رہی ہیں۔

پاک بحریہ کی جاری بیان کے مطابق یہ مشقیں 10 سے 14 فروری تک جاری رہیں گی جبکہ اس دوران عالمی میری ٹائم کانفرنس کا بھی انعقاد کیا جائے گا۔