13-06-2018

خیبر پختونحوا پبلک سروس کمیشن کی سفارشات پر مجاز حکام نے فوری طورپر چار امیدواروں کی کی محکمہ قانون وپارلیمانی امور اور  انسانی حقوق میں بحیثیت اسسٹنٹس ڈسٹرکٹ اٹارنی/ ایڈیشنل گورنمنٹ پلیڈر پی بی ایس -سترہ تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ان تقریوں میں  محمد ندیم اصغر کی ضلع ایبٹ آباد زون 5 ۔ فیاض احمد کی ضلع کرک زون4- ،شفیق احمد خان ضلع چترال زون ۔3 اور وقار احمد کی مردان زون ۔2 شامل ہیں۔

 اس امر کا اعلان محکمہ قانون ، پالیمانی اموراور انسانی حقوق حکومت خیبر پختونحوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔