پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت 23 ستمبر تک ملتوی

17-09-2019 پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں خواجہ برادران کے وکلاء نے عدالتی دائرہ اختیار پر جزوی دلائل مکمل کرلیے، کیس کی مزید سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ قومی ادارہ احتساب (نیب) نے...

احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج کو سیشن کورٹ لاہور میں او ایس ڈی تعینات

16-09-2019 احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک کو سیشن کورٹ لاہور میں او ایس ڈی یعنی آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  یہ نوٹیفکیشن رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے چیف جسٹس لاہور  ہائی کورٹ کی منظوری کی بعد جاری کیا۔ اس نوٹیفکیشن کے...

حج کے نام پرفراڈ کیس میں نامز د ملزم کی پلی بارگین کی اپیل منظور

16-09-2019 احتساب عدالت پشاور کے جج اشتیاق احمد خان نے حج کے نام پر سادہ لوح عوام سے لاکھوں روپے بٹورنے کے الزام میں گرفتارنجی ٹریول ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر کی نیب سے پلی بارگین کی توثیق کرتے ہوئے رہا کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔  نیب نے ملزم کی نیب کے ساتھ 18لاکھ...

سابق ایس ای واپڈا کے خلاف نیب کیس میں حکم عدولی پر استعاثہ گواہ پٹواری کے وارنٹ گرفتاری جاری

16-09-2019 احتساب عدالت پشاور کے جج نوید احمد خان نے سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر واپڈا محمد حسن کے خلاف مبینہ غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں نامزد گواہ حلقہ پنج پاو شبقدر کے پٹواری کو حکم عدولی پر گرفتار کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ دوران سماعت عدالت کوبتایا گیا کہ عدالتی...

 ایل این جی کیس ،سابق وزیر اعظم اور سابق مشیر خزانہ کے جسمانی ریمانڈ میں چودہ دنوں کی توسیع

13-09-2019 احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی ۔ نیب کے مطابق جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر دونوں ملزمان کو  احتساب عدالت میں پیش کیا گیا،نیب حکام...